Posted by: Samah on: June 4, 2009
کہتے ہیں ایک آدمی کو موت کا خوف و خطرہ لاحق ہو گیا ۔وہ بھاگنے لگا اسے تیز بہت تیز آواز آئی:موت تیرے پیچھے نہیں ، تیرے آگے ہے
وہ آدمی فورا مڑا اور الٹی سمت بھاگنے لگا ۔۔۔آواز آئی:۔۔
موت تیرے پیچھے نہیں ، تیرے آگے ہے
وہ آدمی بولا:
پیچھے کو دوڑتا ہوں تو پھر بھی موت [...]
Recent Comments