Samah's Bee-logue

Archive for August 2009

محسن نقوی کے قلم سے

Posted by: Samah on: August 5, 2009

میں خود زمیں ہوں مگر ظرف آسماں کا ہے
کہ ٹوٹ کر بھی میرا حوصلہ چٹان کا ہے
برا نہ مان میرے حرف زہر زہر سے ہیں
میں کیا کروں کہ یہی ذائقہ زباں کا ہے
ہر ایک گھر میں مسلط ہے دل کی ویرانی
تمام شہر پہ سایہ میرے مکان کا ہے
بچھڑتے وقت سے اب تک میں یوں نہیں [...]